بغیر وضو کے اذان دینا

ناپاکی کی حالت میں اذان دینا
نوفمبر 2, 2018
بغیر وضو کے اذان دینا
نوفمبر 2, 2018

بغیر وضو کے اذان دینا

سوال:زید بے وضو اذان دینے کا عادی ہوچکا ہے ، اذان دینے کے بعد ہی وہ وضو کرتا ہے، امامت کے فرائض وہی انجام دیتا ہے؟

ھــوالـمـصـــوب:

کبھی بغیر وضو اذان دینے کی گنجائش ہے(۱) عادی ہونا درست نہیں، امامت اس کی درست ہے۔

تحریر: محمد ظہورندوی عفا ﷲ عنہ