اذان کی تکبیر بھول جائے

اذان کی تکبیر بھول جائے
نوفمبر 2, 2018
اذان میں تجوید کی رعایت
نوفمبر 2, 2018

اذان کی تکبیر بھول جائے

سوال:مؤذن صاحب اذان کہہ رہے تھے، وہ اذان کہتے کہتے بیچ میں ’أشھدأن محمداً رسول اﷲ‘ یا ’حی علیٰ الصلٰوۃ‘بھول گئے، جب اذان پوری کہہ چکے تو بعد میں یاد آیا فلاں حرف رہ گیا، کیا اذان اس صورت میں دوبارہ کہی جائے گی یا وہی کافی ہے؟

ھــوالـمـصـــوب:

دریافت کردہ صورت میں اذان لوٹائی جائے گی، اذان کی تقدیم وتاخیر سے اذان لوٹانی پڑتی ہے، اسی طرح چھوٹ جانے سے بدرجۂ اولیٰ لوٹانی پڑے گی(۳)

تحریر: محمد ظفرعالم ندوی تصویب: ناصر علی ندوی