اذان میں کلمۂ شہادت پر انگلیوں کو چومنا

کلمۂ شہادت کے بعد آہستہ درود پڑھنا
نوفمبر 2, 2018
اذان میں کلمۂ شہادت پر انگلیوں کو چومنا
نوفمبر 2, 2018

اذان میں کلمۂ شہادت پر انگلیوں کو چومنا

سوال:۱-اذان کے وقت جب اشھدان محمداًرسول ﷲ کہا گیا تو سب نے انگلیاں چوم کر آنکھوں سے لگائیں۔

۲-اذان کے تھوڑی دیر بعد ’درود شریف‘ بآواز بلند ایک صاحب نے پڑھا۔

ھــوالـمـصـــوب:

۱-آشوب چشم کے لئے یہ عمل بزرگوں سے منقول ہے، یہ کوئی شرعی حکم نہیں ہے(۲)

۲-درود شریف پڑھنا باعث ثواب وبرکت ہے، اذان کے بعد لازم ومتعین طور پر پڑھنا بدعت ہے(۳)

تحریر: محمد ظہورندوی عفا ﷲ عنہ