اذان سے پہلے یا بعد میں دورشریف پڑھنا

اذان میں کلمۂ شہادت پر انگلیوں کو چومنا
نوفمبر 2, 2018
اذان سے پہلے یا بعد میں دورشریف پڑھنا
نوفمبر 2, 2018

اذان سے پہلے یا بعد میں دورشریف پڑھنا

سوال:اذان سے پہلے درودوسلام کا اضافہ کیسا ہے؟

ھــوالـمـصـــوب:

اذان سے قبل درود شریف کا اضافہ بدعت ہے، بعداز اذان درودشریف کا پڑھنا مشروع ہے۔

صحیح مسلم میں ہے:

إذا سمعتم المؤذن فقولوا مثل مایقول ثم صلوا علیّ فانہ من صلی علی صلاۃ صلی ﷲ علیہ بہا عشراً ثم سلو ﷲ لی الوسیلۃ‘ (۱)

تحریر: محمد مستقیم ندوی              تصویب: ناصر علی ندوی