اذان سے پہلے تکبیر کہنا

نوفمبر 2, 2018
کلمۂ شہادت کے بعد آہستہ درود پڑھنا
نوفمبر 2, 2018

اذان سے پہلے تکبیر کہنا

سوال :مؤذن کا اذان دینے سے پہلے بلند آواز سے درود شریف پڑھنا پھر بسم اﷲ پڑھنا ، پھر اذان کہنا اور اذان پوری ہونے پر دعا کے ساتھ سلام پھڑاناکہاں تک درست ہے؟

ھــوالـمـصـــوب:

اذان سے پہلے بسم ﷲ وغیرہ پڑھنا ثابت نہیں ہے، اسی طرح اذان سے پہلے بلند آواز سے درود پڑھنا اور پھر اذان ختم ہونے پر سلام پڑھنا شرعاً بے اصل امر ہے جس کا ترک کرنا شرعاً ضروری ہے(۴)

تحریر: محمدطارق ندوی      تصویب: ناصر علی ندوی