سوال :ہندی میں قرآن کریم کسی ہندو کو بغرض اشاعت دین اس کو پڑھا نا اور اس کو دینا درست ہے یا نہیں ؟ ِ
ھوالمصوب:
قرآن کوجہاں تک غیر مسلم کو دینے کی بات ہے تو دعوت کے مقصدکے تحت دے سکتے ہیں ،ان کو سمجھا بھی سکتے ہیں اور پڑھا بھی سکتے ہیں (1) ِ
تحریر :محمد طارق ندوی تصویب: ناصرعلی ندوی سوال مثل بالا کیا شرعی اعتبار سے کسی غیرمسلم کو قرآن شریف ہندی میں یا کسی زبان میں دینا بہتر ہے یا جائز ہے یا نہیں؟ ِ
ھوالمصوب:
قرآن مجید کا ہندی ترجمہ یا کسی اور زبان میں غیرمسلم کو برائے دعوت وتبلیغ دے سکتے ہیں۔ تحریر:محمد ظفرعالم ندوی
تصویب:ناصر علی ندوی