عالم اور حافظ کے مرتبہ میں فرق

عالم کی فضیلت سے متعلق چند روایات کی تحقیق
اکتوبر 29, 2018
نصف حافظ قرآن کو حافظ کہنا
اکتوبر 29, 2018

عالم اور حافظ کے مرتبہ میں فرق

سوال :عالم وحافظ کے مرتبہ میں کیا فرق ہے ؟ ِ

ھوالمصوب:

عالم کا مرتبہ حافظ سے بڑھا ہوا ہے ،فتاوی ہندیہ میں ہے : الأولی بالامامۃ أعلمہم بأحکام الصلوۃوإن کا ن متبحرا فی علم الصلوۃ لکن لم یکن لہ حظ فی غیرہ من العلوم فہوأولی(1) تحریر:محمد ظفر عالم ندوی

تصویب :ناصر علی ندوی