نصف حافظ قرآن کو حافظ کہنا

عالم اور حافظ کے مرتبہ میں فرق
أكتوبر 29, 2018
مفتی کون ہیں ؟
أكتوبر 29, 2018

نصف حافظ قرآن کو حافظ کہنا

سوال :اگرکوئی مسلمان قرآ ن پاک کے پندرہ پاروں کا حفظ کئے ہوئے ہے ،تو کیا اسے حافظ قرآن کہنا درست ہوگا ؟ ِ

ھوالمصوب:

مذکورہ شخص جب کہ پندرہ پاروں کا حافظ ہے تو اسے حافظ قرآن نہیں کہہ سکتے ہیں ۔ ِ
تحریر :محمد طارق ندوی

تصویب : ناصر علی ندوی