لولاک لما خلقت الافلاک کی تحقیق

’أطلبوا العلم ولوبالصین‘ کی تحقیق 
اکتوبر 30, 2018
فاتحہ سے متعلق ایک روایت کی تحقیق
اکتوبر 30, 2018

لولاک لما خلقت الافلاک کی تحقیق

سوال :جب حضرت آدم علیہ السلام کی دعا قبول ہوئی تو آپ نے حضور اقدس کے طفیل دعا مانگی، اگر ﷲ آپ کو پیدا نہ فرماتا تو دنیا کو ہی پیدا نہیں کرتا، جو کچھ بھی ہے آپ کے طفیل سے ہے، یہ کس درجہ کی روایت ہے؟ ِ

ھوالمصوب:

یہ روایت صحت کے درجہ میں نہیں ہے ،البتہ مفہوم درست ہے (1) ِ
تحریر :محمد ظفر عالم ندوی

تصویب :ناصر علی ندوی