مغرب کا وقت

عصر اور مغرب کے درمیان نماز
نومبر 1, 2018
مغرب کے بعد نفل نماز
نومبر 1, 2018

مغرب کا وقت

سوال:ائمہ کے نزدیک مغرب کا وقت بہت ہی مختصر ہے یہ کتنا ہے؟

ھــوالـمـصـــوب:

مغرب کا وقت غروب آفتاب سے ایک گھنٹہ بیس منٹ سے ایک گھنٹہ پینتیس (۳۵) منٹ تک مختلف موسموں کے لحاظ سے رہتا ہے، ایک گھنٹہ بیس منٹ سے کم نہیں اور ایک گھنٹہ پینتیس منٹ سے زائد نہیں ہے، دیگر نمازوں کے اوقات کے مقابلہ میں مغرب کا وقت کم اور مختصر ہے(۲)

تحریر: محمدظفرعالم ندوی  تصویب:ناصر علی ندوی