عصر اور مغرب کے درمیان نماز

غروب آفتاب سے قبل عصرکی نماز
نوفمبر 1, 2018
مغرب کا وقت
نوفمبر 1, 2018

عصر اور مغرب کے درمیان نماز

عصر کی اذان سے مغرب کی اذان تک تحیۃ الوضو یا تحیۃ المسجد پڑھنا جائز ہے یا نہیں؟

ھــوالـمـصـــوب:

عصر کی نماز کے بعد نہیں پڑھ سکتے ہیں، عصر کی نماز سے پہلے پڑھ سکتے ہیں(۱)

تحریر:محمد ظہور ندوی عفا ﷲ عنہ