مغرب کے بعد نفل نماز

مغرب کا وقت
نوفمبر 1, 2018
مغرب کی نماز میں تاخیر
نوفمبر 1, 2018

مغرب کے بعد نفل نماز

سوال:مغرب کی اذان کے بعد دس منٹ بعد نماز ہوتی ہے اس درمیان نفل پڑھنا امام صاحب کے نزدیک جائز ہے اگر جائز ہے تو کس امام کے نزدیک جائز ہے؟

ھــوالـمـصـــوب:

رمضان کے دنوں میں اس دس منٹ کے اندر نفل پڑھنا جائز ہے، امام ابوحنیفہؒ کے یہاں بھی جائز ہے(۱)

تحریر:محمد ظہور ندوی عفا ﷲ عنہ