عشاء کا وقت

عشاء کا وقت
نومبر 1, 2018
دونمازوں کو ایک ساتھ پڑھنے کامسئلہ
نومبر 1, 2018

عشاء کا وقت

سوال:عشاء کی نماز کا وقت کب تک رہتا ہے کیا جاگتے رہنے کی صورت میں آدھی رات کے بعد پڑھی جاسکتی ہے؟

ھــوالـمـصـــوب:

عشا کی نماز کا وقت طلوع فجر سے پہلے پہلے تک رہتاہے(۲) آدھی رات کے بعد عشاء کی نماز پڑھنا مکروہ ہے۔

تحریر:مسعود حسن حسنی    تصویب:ناصر علی ندوی