ایک مثل پر عصر کی نماز

 ایک مثل پر عصر کی نماز
نومبر 1, 2018
 ایک مثل پر عصر کی نماز
نومبر 1, 2018

 ایک مثل پر عصر کی نماز

سوال:اگر ایک مثل پر نماز پڑھی گئی تو احناف کے نزدیک کیسا ہے؟

ھــوالـمـصـــوب:

صورت مسؤلہ میں اگر آپ ظہر کی نماز کے بارے میں دریافت کرنا چاہتے ہیں تو وہ ایک مثل کے بعد بھی احناف کے نزدیک ظہر کے وقت کے اندر پڑھی جانے والی نماز ہوگی(۱) اور اگر آپ عصر کی نماز کے بارہ میں دریافت کرنا چاہتے ہیں تو وہ مفتی بہ قول کے مطابق چونکہ وہ وقت سے پہلے پڑھی گئی ہے اس لئے درست نہیں ہوگی(۲)

تحریر:محمد طارق ندوی      تصویب: ناصرعلی ندوی