جھوٹ بولنے والے کی امامت

جھوٹ بولنے والے کی امامت
نوفمبر 3, 2018
جھوٹ بولنے والے کی امامت
نوفمبر 3, 2018

جھوٹ بولنے والے کی امامت

سوال:ایک بستی کے امام صاحب سرکاری امتحان میں نقل کرتے پکڑے گئے، لیکن جب لوگوں نے ان سے دریافت کیا تو انہوں نے کہا کہ میں نے نقل نہیں کی کوئی اور مولوی پکڑا گیا۔ حالانکہ انہوں نے جھوٹ بولا، اور دوسرا جھوٹ انہوں نے بولا کہ میں ریگولر طالب علم تھا، حالانکہ انہوں نے امتحان پرائیویٹ طور پر دیا ۔ ایسی صورت میں کچھ لوگوں نے ان کے پیچھے نماز پڑھنا چھوڑدی۔ ایسی صورت میں کیا ان کے پیچھے نماز پڑھنا درست ہے یا نہیں؟

ھـو المـصـوب

ایسے امام کی امامت مکروہ ہے۔ ایسے امام کو بدل کر دوسر اامام مقرر کرنا چاہئے(۱)

تحریر: محمد ظہور ندوی