سوال:اگر کوئی شخص باوضو ٹیک لگاکر سوجائے تواس کا وضو ختم ہوجائے گا؟
ھــوالــمـصــوب:
اس طرح ٹیک لگا کر سونے سے کہ اگر وہ چیز ہٹا لی جائے تو انسان گر پڑے وضو ٹوٹ جائے گا(۱)
تحریر:محمد طارق ندوی تصویب:ناصر علی ندوی