سوال:۱-جیپ ہے، اس کی کمائی سے خرچ چلتا ہے، بچتا نہیں،کیا جیپ کی قیمت پر زکوۃ ہے؟
۲-کئی بسیں ہیں، مقروض بھی ہے، اسی کی کمائی سے گھر کا خرچ چلتا ہے، جو بچتا ہے قرض میں چلاجاتا ہے، کیا بس کی لاگت پر زکوۃ ہے؟
ھــوالمصــوب:
۱-جیپ کی قیمت پر زکوۃ نہیں ہے۔(۳)
۲-اس پر زکوۃ فرض نہیں ہے۔ (۴)
تحریر:محمد ظہورندوی