مسجدکی تعمیرمیں زکوۃ کی رقم

زکوۃ کی رقم کسی غریب کودینااوراس سے واپس لے کر مسجد کی تعمیر میں خرچ کرنا؟
دسمبر 12, 2022
زکوۃ کی رقم مسجدمیںلگاسکتے ہیں؟
دسمبر 12, 2022

مسجدکی تعمیرمیں زکوۃ کی رقم

سوال:زکوۃ کی رقم سے کیا مسجد کی تعمیر میں خرچ کرنا جائز ہے یا نہیں؟

ھــوالـمـصـــوب:

زکوۃ کی رقم سے مسجد کی تعمیرمیں خرچ کرنا درست نہیں ہے۔ (۱)

تحریر: محمد ظفرعالم ندوی    تصویب: محمد ظہورندوی