زکوۃ کی رقم مسجدمیںلگاسکتے ہیں؟

مسجدکی تعمیرمیں زکوۃ کی رقم
ديسمبر 12, 2022
مسجد کی دوکان کی تعمیرمیں زکوۃ کااستعمال
ديسمبر 12, 2022

زکوۃ کی رقم مسجدمیںلگاسکتے ہیں؟

سوال:زکوۃ کی رقم، چرمہائے قربانی وعقیقہ کی رقم، صدقہ فطر کی رقم کفارہ صوم وصلوۃ کی رقم سے مسجد کا کوئی کام کرسکتے ہیں؟

ھــوالـمـصـــوب:

مذکورہ رقم کو مسجد کے کام میں لگانا درست نہیں ہے۔( ۲)

تحریر: محمدظفرعالم ندوی    تصویب:ناصر علی