سوال:کسی مسلمان کی تدفین کے بعد قبرپر اذان دینا سنت سے ثابت ہے یا نہیں؟
ھــوالــمـصــوب:
قبرپر اذان دینا صریح بدعت ہے، اس کا کوئی ثبوت شریعت مطہرہ میں موجود نہیں ہے، یہ بے اصل وبے بنیاد عمل ہے، اس سے اجتناب شرعاً لازم ہے۔
تحریر:محمد طارق ندوی تصویب:ناصر علی ندوی