تدفین کے بعدقبر پر اذان دینا

تدفین کے بعدقبر پر اذان دینا
نوفمبر 11, 2018
تدفین کے بعدقبر پر اذان دینا
نوفمبر 11, 2018

تدفین کے بعدقبر پر اذان دینا

سوال:میں بریلوی حلقہ سے تعلق رکھنے والا ایک اسکولی طالب علم ہوں، میں نے اکثر دیکھا ہے کہ نماز جنازہ کے بعد مٹی دی جاتی ہے اور مٹی کے بعد اذان دی جاتی ہے وہ بھی قبرستان کے احاطہ میں۔ میرا مسئلہ یہ ہے کہ علماء دین قرآن وحدیث کی روشنی میں اس کے بارے میں کیا کہتے ہیں ؟اگر یہ فعل غلط ہے تو کوئی بات نہیں اور اگر صحیح ہے تو کس بنیاد پر؟ مسلمان اس فعل کو کیوں کر درست سمجھتے ہیں؟

ھــوالــمـصــوب:

مردے کی تدفین کے بعد قبر پر قبرستان میں اذان دینا کتاب وسنت سے ثابت نہیں ہے ،اس لئے اس سے گریز لازم ہے(۱)

تحریر: محمدظفرعالم ندوی  تصویب:ناصر علی ندوی