سوال:نسبندی کرانے والی عورت کی نماز جنازہ پڑھی جائے گی یا نہیں؟
ھــوالــمـصــوب:
پڑھی جائے گی۔
تحریر: محمد مستقیم ندوی تصویب: ناصر علی ندوی