بغیر نماز جنازہ کے تدفین ہوئی توجنازہ کی نماز کب تک؟

نامکمل جسم پر نمازجنازہ کاحکم
نوفمبر 11, 2018
نسبندی کرانے والے کی نماز جنازہ
نوفمبر 11, 2018

بغیر نماز جنازہ کے تدفین ہوئی توجنازہ کی نماز کب تک؟

سوال:میرے چھوٹے بھائی (بہ عمر سات یوم) کا انتقال ہوا ، اس کی نماز جنازہ نہیں ہوئی تو کیا اب ہم پڑھ سکتے ہیں؟

ھــوالــمـصــوب:

اگر نعش پھولی پھٹی نہیں ہے تو نماز جنازہ میت پر پڑھ سکتے ہیں(۲) اور اس سلسلہ میں صاحب رائے کی رائے معتبر ہوگی ، اس لئے کہ زمان ومکان اور حالات کے اعتبار سے لاش پھولتی پھٹتی ہے(۳)

تحریر: محمدطارق ندوی      تصویب: ناصر علی ندوی