نسبندی کرانے والے کی نماز جنازہ

نسبندی کرانے والے کی نماز جنازہ
نوفمبر 11, 2018
خنثی کی نماز جنازہ
نوفمبر 11, 2018

نسبندی کرانے والے کی نماز جنازہ

سوال:اگر کسی شخص نے نسبندی کروائی ہو تو اس کا امامت کرنا اور تکبیر کہنا کیسا ہے؟ مزید اس کی نماز جنازہ ادا کی جائے گی یا نہیں؟

ھــوالــمـصــوب:

نسبندی کروانے والا شخص فعل حرام کا مرتکب ہے، درمختار میں ہے:

أماخصاء الآدمی فحرام (۱)

لہذا وہ فاسق ہے، اس پر سچی توبہ لازم ہے ، اگر توبہ نہیں کرتا تو اس کے پیچھے نماز پڑھنا مع الکراہت جائز ہے، اور مذکور شخص کی نماز جنازہ پڑھی جائے گی۔

تحریر:مسعود حسن حسنی    تصویب: ناصر علی ندوی