خودکشی کرنے والے کی نماز جنازہ

خودکشی کرنے والے کی نماز جنازہ
نومبر 11, 2018
خودکشی کرنے والے کی نماز جنازہ
نومبر 11, 2018

خودکشی کرنے والے کی نماز جنازہ

سوال:۱-خودکشی کرنے والے کی نماز جنازہ ہوگی یا نہیں؟

۲-کیا غیرمسلم شخص کی تدفین میں شرکت کرسکتا ہے تشریح فرمائیں۔

ھــوالــمـصــوب:

۱-نماز جنازہ پڑھی جائے گی۔

۲-غیرمسلم کی تدفین میں شرکت درست نہیں ہے۔

تحریر: محمدمستقیم ندوی               تصویب: ناصر علی ندوی