خودکشی کرنے والے کی نماز جنازہ

خودکشی کرنے والے کی نماز جنازہ
نوفمبر 11, 2018
شیعہ کی نمازجنازہ پڑھنا
نوفمبر 11, 2018

خودکشی کرنے والے کی نماز جنازہ

سوال:خودکشی وخودسوزی کرنے والے کی نماز جنازہ پڑھنا کیسا ہے؟

ھــوالــمـصــوب:

خودکشی یا خودسوزی اگرچہ کبائر میں ہے پھر بھی مسلما ن ہونے کی وجہ سے نماز جنازہ پڑھی جائے گی۔

تحریر: محمد ظفرعالم ندوی تصویب:ناصر علی ندوی