خودکشی کرنے والے کی نماز جنازہ

بے نمازی کی نماز جنازہ
نوفمبر 11, 2018
خودکشی کرنے والے کی نماز جنازہ
نوفمبر 11, 2018

خودکشی کرنے والے کی نماز جنازہ

سوال:اگر کوئی مسلمان گولی مارکر اپنے آپ کو ختم کرلے یا کسی اور طریقہ سے اپنی جان دے دے ۔ مثلاً دریا میں کود جائے یا گلے میں پھندالگاکر لٹک جائے وغیرہ وغیرہ تو کیا ایسے مسلمان کی نماز جنازہ پڑھی جائے گی؟ اس کے لئے مغفرت کی دعا کی جاسکتی ہے؟ ایصال ثواب کا کیا حکم ہے؟

ھــوالــمـصــوب:

خودکشی حرام ہے، اس کی نماز جنازہ پڑھی جائے گی(۲)ایصال ثواب اور دعاکی جاسکتی ہے۔

تحریر: محمد ظہور ندوی