سوال:کیا نماز جنازہ عیدگاہ کے اندر پڑھی جاسکتی ہے؟
ھــوالــمـصــوب:
عیدگاہ اگر میدان کی صورت میں ہے تو اس میں نمازجنازہ پڑھنا درست ہے۔
تحریر: محمد مستقیم ندوی تصویب: محمد ظہور ندوی