ستان میں جنازہ کی نماز

عید گا ہ میں نماز جنازہ
نوفمبر 11, 2018
ستان میں جنازہ کی نماز
نوفمبر 11, 2018

قبرستان میں جنازہ کی نماز

سوال:۱-قبرستان میں نماز جنازہ پڑھنا کیسا ہے حرام، مکروہ تحریمی، تنزیہی؟

۲-جنازہ کو قبرستان لے جاتے وقت جو چادر ڈالی جاتی ہے اس پر قرآن کی آیتیں لکھی ہوتی ہیں آیا یہ حرام ہے یا مکروہ؟

ھــوالــمـصــوب:

۱-قبرستان میں قبروں سے ہٹ کر نماز جنازہ پڑھی جاسکتی ہے، قبروں کے درمیان نماز جنازہ مکروہ ہے۔

۲-جنازہ کے اوپر ایسی چادر کا ڈالنا جس کے اوپر قرآن کی آیتیں لکھی ہوں شرعاً مکروہ ہے:

تحریر: محمدطارق ندوی      تصویب: ناصر علی ندوی