عید گا ہ میں نماز جنازہ

جنازہ پڑھانے سے متعلق ایک سوال
نوفمبر 11, 2018
عید گا ہ میں نماز جنازہ
نوفمبر 11, 2018

عید گا ہ میں نماز جنازہ

زیدکی نماز جنازہ بکر نے عیدین میں پڑھادی، فتاویٰ ہندیہ ص۶۲کے تحت مولانا تھانوی نے لکھا ہے کہ نماز جنازہ وعیدین مسجدکے اندر پڑھنا مکروہ تحریمی ہے، جبکہ مولانا ابرارالحق کی طرف سے شائع شدہ مسئلہ نمبر ۴میں ہے کہ عیدگاہ میں نماز جنازہ پڑھنا جائز ہے۔ کیا عیدگاہ ومسجد عیدین ایک ہی بات ہے؟

ھــوالــمـصــوب:

عیدگاہ کے اندر نماز جنازہ پڑھ سکتے ہیں اس سے وہ عیدگاہ مراد ہے جو مسقف اور محاط نہ ہو جہاں صرف عیدین کی نماز ہوتی ہے۔

تحریر: محمدطارق ندوی      تصویب:ناصر علی ندوی