بیوی کے جنازہ کو کندھا دینا

بیوی کے جنازہ کو کندھا دینا
نومبر 11, 2018
بیوی کے جنازہ کو کندھا دینا
نومبر 11, 2018

بیوی کے جنازہ کو کندھا دینا

سوال:شوہر اپنی بیوی کے جنازہ کا کندھا دے سکتا ہے یا نہیں؟

ھــوالــمـصــوب:

کندھا دینا چاہئے، شرعاً کوئی قباحت وممانعت نہیں ہے۔

تحریر: محمدطارق ندوی      تصویب: ناصر علی ندوی