بیوی کے جنازہ کو کندھا دینا

جنازہ اٹھانے کا طریقہ
نوفمبر 11, 2018
بیوی کے جنازہ کو کندھا دینا
نوفمبر 11, 2018

بیوی کے جنازہ کو کندھا دینا

سوال:شوہر اپنی بیوی کے جنازہ کو کاندھا دے سکتا ہے یا نہیں؟ کیوں کہ ہمارے یہاں یہ مشہور ہے کہ شوہر جنازہ کو کاندھا نہیں دے سکتا اور اس کو قبر میں نہیں اتارسکتا؟

ھــوالــمـصــوب:

کاندھا دے سکتا ہے، البتہ قبر میں نہیں اتارسکتا ہے(۲)

تحریر: محمد ظہور ندوی