ایسے پتھر یاشیشہ کے سامنے نماز پڑھنا جس میں صورت نظر آئے

ایسے پتھر یاشیشہ کے سامنے نماز پڑھنا جس میں صورت نظر آئے
نوفمبر 4, 2018
نماز کے لئے ایک جگہ متعین کرلینا
نوفمبر 4, 2018

ایسے پتھر یاشیشہ کے سامنے نماز پڑھنا جس میں صورت نظر آئے

سوال:اگر کسی مسجد میں کالا شیشہ لگا ہو اور اس میں نماز پڑھنے والے کی تصویر نظر آتی ہو تو کیا نمازی کی نماز ہوگی یا نہیں؟

ھــوالــمـصــوب:

نمازپر کوئی اثر نہیں پڑے گا، البتہ اگر اس سے نمازیوں کا ذہن منتشر ہوتا ہے اور خشوع وخضوع میں خلل واقع ہوتا ہے تو اسے ہٹادینا بہتر ہے۔

تحریر:ساجد علی      تصویب:ناصر علی ندوی