امام اہل وعیال کے ساتھ مسجدکے حجرہ میں رہ سکتے ہیں؟

امام اہل وعیال کے ساتھ مسجدکے حجرہ میں رہ سکتے ہیں؟
نوفمبر 3, 2018
وضوخانہ کے اوپر بنے کمرے میں امام کا مع عیال قیام
نوفمبر 3, 2018

امام اہل وعیال کے ساتھ مسجدکے حجرہ میں رہ سکتے ہیں؟

سوال:امام صاحب مسجد کے ایسے کمرہ میں رہتے ہیں جس سے باہر نکلنے کا راستہ ان کا اور مقتدیوں کا ایک ہی ہے، کیا امام صاحب فیملی کے ساتھ اس میں رہ سکتے ہیں ؟ کیا وضوخانہ میں جو مسجد سے متصل ہے غسل کرسکتے ہیں؟

ھـو المـصـوب

امام مذکورہ کمرہ میں اپنی زوجہ کے ساتھ پردہ کا خیال رکھ کر رہ سکتا ہے اور وضوخانہ میں غسل بھی کرسکتاہے(۲)

تحریر: محمدطارق ندوی      تصویب: ناصر علی ندوی