سوال:سپریم کورٹ سے وقف بورڈ کو حکم ملا ہے کہ ائمہ مساجد کو تنخواہ دی جائے ، اس کے جواز اورمستقبل کے متعلق اثرات کو واضح فرمائیں؟
ھـو المـصـوب
حکومت سے تنخواہ لینا درست ہے، اگر مستقبل میں حکومت غیرشرعی پابندی لگائے تو انکار کیا جاسکتا ہے۔
تحریر: محمد مستقیم ندوی تصویب: ناصر علی ندوی