چھوٹے بچوں کو مسجد لے جانا

غسل کے وضو سے نماز
اکتوبر 31, 2018
وضو کے بعد نیل پالش اور لپ اسٹک کا استعمال
اکتوبر 31, 2018

چھوٹے بچوں کو مسجد لے جانا

سوال :چھ سات سال کے بچہ کو ساتھ میں مسجد لے جانا درست ہے ؟

ھــوالــمـصــوب:

بچہ عقلمند ہے اور اشیاء کی تمیز رکھتا ہے تو درست ہے ،بلکہ عین شریعت کے حکم کے مطابق ہے

تحریر: محمد ظفر عالم ندوی          تصویب:نا ـ صرعلی ندوی