غسل کے وضو سے نماز

غسل کے وضو سے نماز
أكتوبر 31, 2018
چھوٹے بچوں کو مسجد لے جانا
أكتوبر 31, 2018

غسل کے وضو سے نماز

سوال : عورت اگر برہنہ نہاتے وقت وضوکرلے تو کیا ا س وضو سے نماز پڑھ سکتی ہے ؟

ھــوالــمـصــوب:

مذکورہ وضو سے نماز پڑھ سکتی ہیں (۱)

تحریر:محمد طارق ندوی      تصویب: ناصر علی ندوی