سوال: کسی کے پیر میں پٹی بندھی ہے، اب وہ وضو کس طرح کرے؟
ھــوالــمـصــوب:
جتنے حصہ پر پٹی بندھی ہوئی ہے اتنے پر مسح کرے، باقی کو دھونے سے وضو ہوجائے گا(۲)
تحریر:محمد طارق ندوی تصویب: ناصر علی ندوی