وضو کے بعد ستر کھل جائے

وضو کے بعدپوشیدہ اعضاء کاچھونا
أكتوبر 31, 2018
وضو کے بعد ستر کھل جائے
أكتوبر 31, 2018

وضو کے بعد ستر کھل جائے

سوال:۱- اگر عورت وضوکرکے چت لیٹ جائے یا بازار جائے اور نامحرم مردوں پر نظر پڑے اور اگر کسی کا پیر گھٹنہ تک کھل جائے تو وضو رہے گا یا نہیں؟

۲- عورت یا مرد طہارت کے لئے وضو کرکے غسل کریں اور غسل بالکل برہنہ حالت میں کریں تو اس وضو سے نماز ادا کی جاسکتی ہے؟

ھــوالــمـصــوب:

۱- وضو نہیں ٹوٹے گا۔

۲- نماز پڑھی جاسکتی ہے۔

تحریر: محمد طارق ندوی     تصویب:ناصر علی ندوی