کیاماڑدینے سے کپڑانا پاک ہو جاتاہے؟

گندے پانی سے برتن دھلنے پر برتن پاک ہوگا ؟
نوفمبر 1, 2018
اناج کو پاک کرنے کا طریقہ
نوفمبر 1, 2018

کیاماڑدینے سے کپڑانا پاک ہو جاتاہے؟

سوال:۱-نیا کپڑا جس میں ماڑ دیا ہوتا ہے،طہارت کے اعتبار سے کس حد تک پاک ہے؟

۲- اگرچھالٹین میں کسی درجہ میں ماڑ کی وجہ سے نجاست ہے تو مردوں کو اس کپڑے کا کفن کیوں دیا جاتا ہے؟

ھــوالــمـصــوب:

۱- ماڑسے کپڑے کی پاکی پر کوئی اثر نہیں پڑتاہے کپڑے پاک رہتے ہیں۔

۲-ماڑ کی وجہ سے نجاست نہیں ہوتی ہے، مردوں کو کفن دینے میں کوئی حرج نہیں ہے۔

تحریر: محمد طارق ندوی     تصویب:ناصر علی ندوی