کپڑے پر شیطانی اثرات

کیا الکحل ناپاک ہے ؟
نوفمبر 1, 2018
کیا ناپاکی پھیلنے سے غسل ضروری ہے ؟
نوفمبر 1, 2018

کپڑے پر شیطانی اثرات

سوال:کپڑے دھل کر رات میں ڈال دیں اس پر شیطانی حربہ ہوجائے تو کپڑے نجس ہوجاتے ہیں یا نہیں؟

ھــوالــمـصــوب:

کپڑے نجس نہیں ہوں گے۔ شیطان کا اس پر کوئی عمل نہیں ہوتا ہے۔

تحریر: محمد ظہور ندوی عفا ﷲ عنہ