چھوٹے بچہ کے پیشاب کا حکم

واشنگ مشین میں کپڑا دھلنے کا طریقہ
نوفمبر 1, 2018
انسان اور جانور کے پیشاب میں فرق
نوفمبر 1, 2018

چھوٹے بچہ کے پیشاب کا حکم

سوال:لڑکا یا لڑکی اگر گود میں پیشاب کردیں تو غسل فرض ہوتا ہے یا نہیں؟

ھــوالــمـصــوب:

غسل فرض نہیں ہوتا ہے، البتہ ناپاکی کو دھو لینا ہوگا(۳)

تحریر: محمد ظہور ندوی عفا ﷲ عنہ