مادہ دھونے سے پاک ہو گا ؟

نجاست غلیظہ رگڑنے سے پاک ہوجائے گی ؟
نوفمبر 1, 2018
کیا الکحل ناپاک ہے ؟
نوفمبر 1, 2018

مادہ دھونے سے پاک ہو گا ؟

سوال: اگر منی خارج ہوجائے اور کپڑے میں نہ لگے تو دھولینے پر پاک ہوجائے گا؟

ھــوالــمـصــوب:

اگر منی شہوت سے نکلی ہے تو غسل واجب ہوگا اور اگرشہوت سے نہیں نکلی ہے توغسل کے بغیر صرف جس جگہ لگی ہے اس کے دھولینے سے پاک ہوجائے گا(۲)

تحریر:مسعود حسن حسنی    تصویب:ناصر علی ندوی