خنزیر نجس العین کیوں ہے ؟

کتا کے نجس ہونے کی دلیل
نوفمبر 1, 2018
موٹر سے پانی نکالنے پر کنویں کی پاکی کامسئلہ
نوفمبر 1, 2018

خنزیر نجس العین کیوں ہے ؟

سوال:مذہب اسلام میں خنزیر کو سب سے زیادہ اچھوت اور خراب سمجھنے کی وجہ کیا ہے جبکہ وہ بھی اﷲ کی ایک مخلوق ہے۔

ھــوالــمـصــوب:

۱- خنزیر نجس العین اور مطلق ناپاک ہے ۔ قرآن مجید ہے کہ

قل لااجدفیما أوحی الی محرماً علی طاعم یطعمہ الاّ أن یکون میتۃ أو دماً مسفوحاً أو لحم خنزیر فانہ رجس (۱)

صاحب روح المعانی اس کی تفسیر میں لکھتے ہیں

رجس أی قذر أو خبیث مخبث(۲)

نجس العین ہونے کی وجہ یہ ہے کہ اس کی غذا ہی نجاست ہے۔ اسی نجاست سے اس کی پرورش ہوتی ہے، مخلوق ہونے سے طہارت نہ ہوگی۔

تحریر:محمد طارق ندوی      تصویب: ناصر علی ندوی