حلال جانوروں کا پیشاب پاخانہ

انسان اور جانور کے پیشاب میں فرق
نوفمبر 1, 2018
بلی کا پاخانہ
نوفمبر 1, 2018

حلال جانوروں کا پیشاب پاخانہ

سوال: کیا اونٹ، گائے، بکری، مرغی، بطخ جیسے حلال جانوروں کا پاخانہ پیشاب پاک ہے یا ناپاک ہے؟

ھــوالــمـصــوب:

تمام جانوروں کا پیشاب پاخانہ ناپاک ہے (۴)

تحریر:مسعود حسن حسنی    تصویب: ناصر علی ندوی