نوٹ جیب میں رکھ کر نماز پڑھنا

نمازی کے سامنے تصویر ہو
نوفمبر 4, 2018
محراب میں کعبہ اور گنبد خضراء کی تصویر ہو
نوفمبر 4, 2018

نوٹ جیب میں رکھ کر نماز پڑھنا

سوال:خنزیر کی تصویر جیب میں رکھ کر نماز پڑھنا کیسا ہے ؟جیسے بیس روپے کی نوٹ پرہوتا ہے۔

ھــوالــمـصــوب:

فی الواقع بیس کے نوٹ پر خنزیر کی تصویر نہیں ہوتی ہے، اور اگر کسی چیز کی تصویر ہوبھی تو وہ اتنی چھوٹی ہوتی ہے جو صاف نظر نہیں آتی ہے، لہذا اس کو جیب میں رکھ کر نماز پڑھنے میں جبکہ ضرورت بھی ہوتی ہے کوئی حرج نہیں ہے(۲)

تحریر: محمدطارق ندوی      تصویب: ناصر علی ندوی