مسجد کی چھت پر نماز پڑھنا

لوہے تانبے کے زیورات پہن کر نماز
نوفمبر 4, 2018
مسجد کی چھت پر نماز پڑھنا
نوفمبر 4, 2018

مسجد کی چھت پر نماز پڑھنا

سوال:شدیدگرمی کی وجہ سے مسجد کی چھت پر نماز باجماعت ادا کی جاسکتی ہے یا نہیں؟

ھــوالــمـصــوب:

شدید گرمی یا کسی دوسرے عذر کی بنا پر (جبکہ ضعیفوں کو چھت پر چڑھنے میں دشواری نہ ہو اور قریب کے مکانات کے پردے کا لحاظ ہو) چھت پر نماز ادا کرنے کی گنجائش ہے، بغیر عذر کے نماز مکروہ ہوگی(۱)

تحریر: ناصر علی ندوی

نوٹ:فقہاء پہلے مسجد کی چھت پر چڑھنے کو تعظیم کی وجہ سے مکروہ کہتے تھے، اب یہ بات ختم ہوگئی ہے۔