لوہے تانبے کے زیورات پہن کر نماز

گھڑی پہن کر نماز پڑھنا
نوفمبر 4, 2018
لوہے تانبے کے زیورات پہن کر نماز
نوفمبر 4, 2018

لوہے تانبے کے زیورات پہن کر نماز

سوال:اگر کوئی لوہے، تانبے، پیتل وغیرہ کے زیورات پہن کر نماز پڑھے تو درست ہے؟

ھــوالــمـصــوب:

نماز ہوجائے گی، البتہ مذکور اشیاء کا استعمال مکروہ ہوگا:

وفی الخجندی التختم بالحدید والصفروالنحاس والرصاص مکروہ للرجال والنساء جمیعا(۱)

فدل ذلک علیٰ أنہ غیرمخصوص بالخاتم بل یشتمل کل حلیۃ من الحدید أوالشبہ والنحاس والصفر کذا قول الفقہاء :ان النص معلول والحاقھم الرصاص والنحاس والصفر بالشبہ یدل علی عدم الاختصاص بالخاتم(۲)

تحریر: محمد مستقیم ندوی              تصویب: ناصر علی ندوی