کیابیوی شوہرکوزکوۃ دے سکتی ہے؟

ماموں زادبھائی کوزکوۃ دینا
ديسمبر 12, 2022
بھائی کے لڑکوں کو زکوۃ دینا
ديسمبر 12, 2022

کیابیوی شوہرکوزکوۃ دے سکتی ہے؟

سوال:کیابیوی شوہر کو کسی بھی حالت میں زکوۃ دے سکتی ہے یا نہیں؟

ھــوالـمـصـــوب:

بیوی شوہر کوزکوۃ نہیں دے سکتی ہے،کیوںکہ شوہراور بیوی دونوں کے منافع مشترک ہیں۔ (۳)

تحریر: محمدطارق ندوی      تصویب:ناصرعلی