نواسی کوزکوۃ دینا

بہنوئی کوزکوۃدیناکیساہے؟
ديسمبر 12, 2022
ماموں کے علاج میں زکوۃ سے تعاون
ديسمبر 12, 2022

نواسی کوزکوۃ دینا

سوال:زید کے اعزہ میں اس کی ایک نواسی بہت غریب ہے ،وہ اپنے بچوں کا بار نہیں اٹھاسکتی، ایک بچی شادی کے قابل ہے ،مال کی وجہ سے شادی نہیں ہوپارہی ہے، زید کے پاس زکوۃ کی رقم ہے،کیا وہ رقم بچی کے نکاح میں دے سکتا ہے؟ بچی کی تولیت بھی زید کے ہاتھ ہے۔

ھــوالـمـصـــوب:

دریافت کردہ صورت میں زید اپنی نواسی کی لڑکی کو زکوۃ کی رقم نہیںدے سکتا ہے۔ (۲)

تحریر: محمدمستقیم ندوی                 تصویب:ناصر علی